وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری
ہفتہ 7 مئی 2016 22:17
اسلام آباد ۔ 7 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مئی۔2016ء) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اتوار کو یہاں وزیراعظم آفس میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی نے اجلاس کے آغاز پر پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی پر تفصیلی غور کیا اور 85 کروڑ 80 لاکھ روپے ادائیگی کی منظوری دیدی۔
ای سی سی نے واپڈا کو خیبرپختونخوا کی حکومت کو رواں مالی سال 2015-16ء کے دوران نیٹ ہائیڈل پرافٹ (این ایچ پی) کے بقایا جات کی مد میں ادائیگی کیلئے مقامی بینکوں سے حکومت پاکستان کی ضمانت پر 25 ارب روپے کا قرض لینے کی اجازت دیدی۔ وفاق اور خیبرپختونخوا کی حکومت کے درمیان این ایچ پی کی مد میں مکمل اور حتمی کلیم کے معاہدے کے تحت 70 ارب روپے کی ادائیگی کا معاملہ طے پایا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.