نجی شعبے کے تعا ون سے صحت کی بہترسہو لیا ت فرا ہم کی جا رہی ہیں،جا م مہتا ب حسین ڈہر
پیر 9 مئی 2016 18:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء)صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ پبلک پرا ئیوٹ پا ر ٹنر شپ کے تحت صوبے بھر میں صحت کی سہو لیا ت کی فرا ہمی کو مزید بہتر کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں سندھ کے پا نچ اضلا ع کے لئے جدید ترین اور تیز رفتا رایمبو لینسز کا ایک پول تشکیل دیا جا رہا ہے ۔یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں امن فا ؤ نڈیشن کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔
اس مو قع پر امن فا ؤ نڈیشن کے ایم سی ایس ہیڈ آفتا ب نو ید ،سیکریٹری صحت احمد بخش نا ریجو اور ڈی جی ہیلتھ مرا د حسن شا ہ بھی مو جو د تھے ۔انہو ں نے کہا کہ مختلف اضلا ع میں بیما ریو ں کا سامنا کر نا پڑتا ہے مثلا سا نپ کے کا نٹنے کے وا قعا ت ،حاملہ خواتین کو جلد ہسپتا ل تک لیجانے تا ہم ٹریفک حا دثا ت میں زخمی اور دل کے مریضو ں کو ہر وقت ہسپتا ل پہنچا نا زیا دہ اہمیت کا حا مل ہو تا ہے اور اس مقصد کے لئے تیز رفتا ر اور جدید ترین ایمبو لینسز کا قیا م وقت کی اہم ضروت ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.