انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے5ملزمان کو 90روز کے لیئے رینجرزکی تحویل میں دے دیا
پیر 9 مئی 2016 20:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے5ملزمان کو 90روز کے لیئے رینجرزکی تحویل میں دے دیا ہے۔پیرکو رینجرزنے سخت سیکورٹی میں5ملزمان ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے محمد رضوان، طارق چیمبر،ذیشان عرف چھیپا اور گینگ وار کے 2 دہشت گرد حفیظ ڈاڈا اور ذاکر مستانہ کو سخت سیکورٹی میں پیش کیا۔
عدالت میں رینجرز کے لاء آفیسر نے بتایا کہ گرفتار ملزمان محمد رضوان، طارق چیمبر،ذیشان عرف چھیپا کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے ۔ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران ’’را‘‘سے تربیت لینے کا اعتراف کیا ہے جبکہ مذکورہ ملزمان سرکاری ملازم ہیں اور ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو کی سیکیورٹی پر مامور تھے۔ملزمان قتل وغارت ، بھتہ خوری جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہیں ملزمان سے مزید تفتیش باقی ہے،جس پر عدالت نے تینوں ملزمان کو3 ماہ کے لیے رینجرز کے حوالے کردیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.