
راس ا لخیمہ:شیخ محمد بن سلیم روڈ چھ ماہ کیلئے جزوی طور پر بند رہے گی
منگل 10 مئی 2016 18:14

راس ا لخیمہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10مئی 2016ء) :ڈائر یکٹر جنرل روڈز انجنیئر احمد محمد الحمادی نے میڈیا سے بات کرتے ہو کہا ہے کہ راس ا لخیمہ کی بڑی سڑک مختلف جگہوں پر مرمت کی غرض سے 1مئی سے لیکر 29اکتوبر تک جزوی طور پر بند میں بند رہے گی۔
(جاری ہے)
سڑک کا ایک 1.6کلومیٹر کا حصہ الجِسر پُل سے لیکر پیزا ان تک بند رہے گا۔ انہوں نے ڈرائیوروں کو ہدایت کی کہ وہ متبادل راسطہ استعمال کریں۔راس الخیمہ کی ویسٹ واٹر اتھارٹی بھی پانی کی پرانی لائنوں کو تبدیل کر رہی ہے۔ اتھارٹی 1.6کلومیٹر کی سڑک کے تمام پرانے پانی کے پائپ بہیت جلد تبدیل کر دے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے وزیر خارجہ کے بیان کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دے دیا
-
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب، جہلم اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی
-
ایشیا کرکٹ کپ کا میزبان متحدہ عرب امارات ہوگا
-
اسحاق ڈار نے عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست قرار دے دی
-
ملک کو آئی ایم ایف اور قرضوں کی غلامی میں جکڑنے والے ملک وقوم کا استحصال کررہے ہیں
-
یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات ’تعمیری‘ رہے، ایران
-
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، غزہ میں اسرائیلی مظالم پر اظہار تشویش
-
گورنرسندھ کی صدر مملکت آصف علی زرداری کو 70ویں سالگرہ پر مبارک باد
-
گورنر سندھ سے زمبابوے کے سفیر کی ملاقات، کراچی میں اعزازی قونصل خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت
-
بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے،علی امین گنڈاپور
-
اسکاٹ لینڈ: پُل سے لٹک کر احتجاج کرنے والےگرین پیس کے احتجاجی کارکن گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.