عوام گیس میٹرلگوانے میں گیس کمپنی کے ساتھ تعاون کریں،ڈپٹی کمشنر کوہاٹ
بدھ 11 مئی 2016 17:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) ڈپٹی کمشنرکوہاٹ ظاہرشاہ نے کہا ہے کہ عوامی مفاد پر مبنی تمام مسائل افہام و تفہیم سے حل کریں گے اورگیس مسئلے پرمشران اور متعلقہ حکام کے مابین کوئی فیصلہ سامنے آنے کے بعدعمل درآمدکے پابندبھی ہونگے لہٰذاگیس حکام خلاف ورزی سے گریزکریں اور عوام بھی قانونی طورپرمیٹرلگوانے کیلئے گیس کمپنی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں تاکہ یہ مسئلہ خوش اسلوبی حل ہو سکے۔
اجلاس میں میٹرلگوانے اور دیگر طریقہ کارپررابطے جاری رکھنے پراتفاق کیاگیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاچی میں علاقہ عمائدین سے گیس مسائل کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر دوسروں کے علاوہ ضلع ناظم کوہاٹ مولانانیازمحمد،تحصیل ناظم لاچی اشفاق قریشی،اسسٹنٹ کمشنر لاچی عرفان اﷲ محسود،ایس این جی پی ایل انچارج عبدالغفور ، ڈی ایس پی لاچی سرکل میر زعلی خان اور منتخب بلدیاتی ناظمین ،کونسلرز، سابق صوبائی افتخارالدین خٹک، سابق ایم پی اے ڈاکٹراقبال فنا،،دلاورشاہ استاد،شوکت خان ،محمداحسان ،محمدعالم،فوادخان اورعلاقہ مشران نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.