گندم کی کھلی منڈی بھی کرپشن کر گئی کسان 1150 من فروخت کرنے پر مجبور
بدھ 11 مئی 2016 20:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مئی۔2016ء) فلورمل مالکان اور نجی شعبہ کی محدود شرکت کے سبب پنجاب میں گندم کی کھلی منڈی کرپشن کر گئی ہے، کھلی منڈی میں گندم کی قیمت 1150 روپے فی من تک ادا کی جارہی ہے جبکہ محکمہ خوراک 1300 روپے فی من قیمت پر گندم خرید رہا ہے جس وجہ سے کسانوں کا تمام دباؤمحکمہ خوراک پر منتقل ہو گیا ہے جو اپنے محدود ہدف کی وجہ سے کسان تنظیموں کی رضا مندی سے باردانہ کی ”وارہ بندی “ پر مجبور ہو گیا ہے ۔
زرایع کے مطابق ابھی تک محکمہ خوراک نے کسانوں میں 25 لاکھ 20 لاکھ ہزار ٹن گندم کیلئے باردانہ جاری کیا ہے جس میں سے 16 لاکھ ٹین گندم محکمہ خوراک خرید چکا ہے۔ ایکسپورٹ، سرکاری پالیسیوں میں عدم استحکام اور بے یقینی کی وجہ سے فلو ر ملنگ سیکٹر اور نجی شعبہ ماضی کے برعکس رواں خریداری مہم میں نہایت کم حصہ لے رہے ہیں جس وجہ سے کھلی منڈی میں گندم کی قیمت 1150 سے 1170 روپے فی من کے درمیان ہے جبکہ جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں یہ قیمت اس سے بھی کم بتائی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
کراچی میں 6 تا 8 مئی کے دوران ہیٹ ویو سے شہریوں کو بچانے کیلئے مارکیٹوں بس اسٹاپس سمیت مختلف مصروف مقامات پر پینے کے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.