جنرل موٹرزکا ارجنٹائن میں اپنے پلانٹ میں 740 ملین ڈالر سرمایہ کاری کااعلان
جمعرات 12 مئی 2016 13:35
بیونس آئرس ۔ 12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء) امریکی موٹر ساز کمپنی " جنرل موٹرز" نے کہاہے کہ ارجنٹائن کے شہر روزاریو میں واقع اپنے پلانٹ میں شیورولٹ IIگاڑیاں بنانے کیلئے 740 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی جنہیں برآمد کیاجائیگا۔
(جاری ہے)
یہ اعلان اس وقت کیاگیا جب صدر ماریشیو میکری نے دارالحکومت بیونس آئرس کے شمال میں280 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اس فیکٹری کا دورہ کیا۔
کمپنی کاکہنا تھا کہ موجودہ پلانٹ کی توسیع کامقصد شیورولٹ گاڑیوں کی تیاری ہے اس کے علاوہ ایک اور پلانٹ بھی تعمیر کیاجاسکتاہے۔ ان کا کہنا تھاکہ توسیع شدہ پلانٹ سے تیار کردہ 80فیصد سے زیادہ گاڑیوں کو برآمد کیا جائے گا تاہم یہ نہیں بتایا گیاکہ اس پلانٹ سے کنتی گاڑیاں تیار کی جائیں گی۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.