قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلسل چوتھے روز بھی کورم پورا نہ ہونے پرحکومت کو خفت کا سامنا
تحریک انصاف کے رکن مراد سعید کی کورم کی نشاندہی،حکومتی اراکین کے "شیم شیم "کے نعرے ایوان میں آجاؤ ‘بچوں نے کورم کی نشاندہی کی ہے‘ لیگی رکن عبدالمنان کی دوران گنتی بلند آوازمیں ساتھیوں کو واپس آنے کی تاکید
جمعرات 12 مئی 2016 18:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو مسلسل چوتھے روز بھی کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے خفت و شرمندگی کا سامنا کر نا پڑا،تحریک انصاف کے رکن مراد سعید نے کورم کی نشاندہی کی،اپوزیشن کی جانب سے کورم کی نشاندہی کے بعد حکومتی اراکین "شیم شیم "کے نعرے لگاتے رہے جبکہ مسلم لیگ (ن)کے رکن میاں عبدالمنان گنتی کے دوران بلند آوازیں لگا کر لیگی اراکین کوگیلری سے ایوان میں واپس بلاتے رہے اور کہتے رہے کہ ایوان میں آجاؤ ،بچوں نے کورم پوائنٹ آؤٹ کیا ہے۔
جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا تو تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف کے بعد متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کی پانامہ لیکس کے حوالے سے ایوان میں عدم شرکت پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کے ایوان سے واک آؤٹ کیا جس کے فوراً بعد تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے کورم کی نشاندہی کی ،جس پر سپیکر آیاز صادق نے گنتی کے بعد کورم پورا نے ہونے کی وجہ سے کورم پورا ہونے تک ایوان کی کارروائی معطل کر دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.