مہمند ایجنسی ،حکومت نے اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اساتذہ کو حاضری یقینی بنانے، چھٹنے والی پڑھائی کیلئے اضافے وقت دینے کی ہدایت
جمعہ 13 مئی 2016 19:43
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء)حکومت نے اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مہمند ایجنسی کے تمام اساتذہ (آج) ہفتہ سے سکولوں میں حاضری یقینی بنائیں،احتجاج کے دوران چھوٹنے والی پڑھائی کیلئے اضافی وقت دیا جائے، ہفتہ کے اندر سکول سے باہر تمام بچوں کو داخل کیا جائے،اساتذہ پولیو مہم میں بھر پور کردار ادا کریں۔
محکمہ ایجوکیشن مہمند ایجنسی نے ہدایات جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی کے ایجنسی ایجوکیشن آفیسر سعید گل نے مہمند ایجنسی کے تمام سرکاری سکولوں کے اساتذہ کیلئے ہنگامی ہدایات نامہ جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق تمام ٹیچنگ سٹاف پر واضح کر دیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے فاٹا کے اساتذہ کے اپ گریڈیشن کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.