آثار قدیمہ کی حفاظت صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، محمود خان
ڈائریکٹریٹ آف آرکیالوجی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس
جمعہ 13 مئی 2016 22:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) خیبر پختونحوا کے صوبائی وزیر برائے آثار قدیمہ،کھیل و امور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے یہ صو بہ تا ریخی ا ٓثار قدیمہ اور عمار ات و جگہو ں کی وجہ سے کا فی اہم ہے جہاں پر صد یو ں پر انے آثار مو جو د ہیں ۔ ایک جا مع حکمت عملی کے تحت صو بے بھر میں تار یخی و ر ثے کے تحفظ کے لئے ا قدا مات کئے جارہے ہیں ا س کے علاوہ آثار قدیمہ او ر تار یخی مقا مات کو جد ید طر یقوں محفو ظ وبہتر بنا نے کے حو الے سے کام تیز ی سے جا ری ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے باعث 9/11 سے بہت زیادہ نقصان اٹھایا ہے لیکن آج یہ ایک محفوظ صوبہ ہے جس میں تحقیق ،تعلیمی سرگرمیوں اور سیاحت کے لئے کثیر مواقع موجود ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خیبر پختونخوا میں آثار قدیمہ کی حالیہ دریافت اور علاقائی تاریخ پر اس کے اثرات کے موضوع پر اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.