جنوبی ایشیاء میں پائیدار ترقی کیلئے سائنس وٹیکنالوجی پر منعقدہ کوآرڈینیٹنگ کونسل کا سالانہ اجلاس 17 مئی ہوگا
ہفتہ 14 مئی 2016 13:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء)جنوبی ایشیاء میں پائیدار ترقی کیلئے سائنس وٹیکنالوجی پر منعقدہ کوآرڈینیٹنگ کونسل کا سالانہ اجلاس 17 تا 18 مئی اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔سالانہ اجلاس میں مختلف ممالک کے وفود شرکت کریں گے ‘اجلاس کی میزبانی اس بارکامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کریگی یہ اجلاس 17 تا 18 مئی کو اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔
اجلاس کی صدارت کامسیٹس سنٹر آف ایکسی لنس انٹرنیشنل سنٹر برائے فزکس کولمبیا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈورڈ دپوسادا فلوریز کریں گے۔ تکنیکی تعاون کا یہ پلیٹ فارم بیس بین الاقوامی ایس اینڈ ٹی سنٹرز آف ایکسی لنس کے سربراہان پر مشتمل ہے جو ہرسال کسی ایک سنٹر میں اپنا اجلاس منعقد کرتے ہیں۔(جاری ہے)
دیگر کارروائی کے علاوہ اجلاس میں بین الاقوامی پروگرامز کامسیٹس نیٹ ورک کے بجٹ پر نظرثانی اور اس کی منظوری دی جائے گی۔
اجلاس میں بنگلہ دیش ، کولمبیا، مصر، چین، ایران، اردن، کرغزستان، نائیجیریا، پاکستان، سری لنکا، سوڈان، سینیگال، شام، تنزانیہ اور تیونس کے وفود شرکت کریں گے جبکہ یونیسکو، آئی سی جی ای بی، ایس ای ایس آر آئی سی اور سی ای او ایس ایف کے نمائندگان بھی بطور مبصرین اس اجلاس میں شرکت کریں گے دو دن پر مشتمل وفود کی سطح کے اس اجلاس میں کوآرڈی نیٹنگ کونسل کے نئے چیئرمین کا انتخاب اور کامسیٹس انڈومنٹ فنڈ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی تشکیل بھی کارروائی کا حصہ ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.