مشرفی مرتضیٰ نے لسٹ اے کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا
اتوار 15 مئی 2016 16:57
فتح اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مئی۔2016ء) بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے لسٹ اے کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیاہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شیخ جمال ڈھنمونڈی کلب کے خلاف میچ میں کالا بگن کریرا چکرا کی قیادت کرتے ہوئے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے صرف 51 گیندوں پر پر 11 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 104 رنز بناکر تیز ترین لسٹ اے کی ملکی سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بنگلا دیشی لسٹ اے کے مقابلوں میں ایک اننگز کے دوران سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔
میچ کے دوران مشرفی مرتضیٰ نے 35گیندوں پر 4 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے ففٹی مکمل کی جس کے بعد ان میں ایک نئی جان پڑ گئی اور انہوں نے مزید جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے اگلے 50 رنز صرف 15 گیندوں پر مکمل کرلیے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.