چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقات کا مطالبہ کر نے والے احتساب کے ڈر سے بھاگنے کی کوشش کررہے ہیں ‘مولانا فضل الرحمن
منگل 17 مئی 2016 14:47
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ پاناما لیکس کے حوالے سے چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقات کا مطالبہ کرنے والے اب احتساب کے ڈر سے بھاگنے کی کوشش کررہے ہیں اس سے صاف ظاہر ہے کہ وہ خود چور ہیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کی سیاست کا ایک غیر ضروری عنصرجس کے پاس سیاسی زبان اور الفاظ تک نہیں ‘وہ پاکستان کی سیاست پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم ہم ان کی اس جمہوری نظام کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہاکہ پاناما لیکس کے نام سے پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی ایک بھونچال آگیا ہے اوردوسرے ممالک کے حکمرانوں سے پہلے ہمارے ملک کے وزیراعظم نے خلوص نیت کے ساتھ خود کو احتساب کے لئے پیش کیا اور اپوزیشن کو کہا کہ آوٴ کمیشن بناتے ہیں اوراگر میں واقعی مجرم ہوں تو گھر جانے کو بھی تیار ہوں اور انہوں نے تحقیقات کیلئے اپوزیشن کی ہر بات مانی تاہم وزیراعظم کے اعلان کردہ کمیشن کو مسترد کردیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.