جدہ: وزارتِ عمل کا خواتین کے لیے 50,000نوکریاں دینے کافیصلہ
بدھ 18 مئی 2016 13:08
جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مئی 2016ء) : وزارتِ عمل نے آنئدہ دو سالوں میں 50,000 خواتین کو نوکریاں فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ وزارتِ عمل نے اس منصوبے اگلے ایک دو مہینے میں کام شروع ہو جائے گا اور ہمارا مقصد دو سال میں 50,000خواتین کو نو کریا ں فراہم کرنا ہے۔
(جاری ہے)
وزارتِ عمل کے ترجمان نے کہا کہ خواتین کو 3000ریال سے لیکر 9000ریال تک کی نوکریاں فراہم کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے لیے پارٹ ٹائم نوکریوں کے بارے میں بھی سوچ بچار جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، تمہیں اب اپنی رفاقت سے آزاد کرتا ہوں
-
جماعت اسلامی نے دھرنا شروع کیا تو پیٹرول 314 روپے کا تھا، آج بڑھ کر 346 کا ہوگیا ہے
-
وزیراعظم کی نرس رضیہ نورین سے ملاقات، ایک کروڑ روپے کا انعام دیا
-
اسٹیبلشمنٹ کے اتنے برے دن نہیں آئے کہ مجھ جیسے عام بندے کے ذریعے پی ٹی آئی سے تعاون مانگے
-
شام میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے والی باہمت خواتین
-
فیک نیوز، جھوٹ ،کردار کشی کو سیاست کا ہتھیار بنانے والوں کو عدالت میں جواب دینا ہوگا‘ عظمی بخاری
-
سندھ میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کررہے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کے لئے شعبہ جاتی رکاوٹیں ختم کرنا ہوں گی، شزہ فاطمہ
-
علیم خان سے بلوچستان کے گورنر کی ملاقات،صوبے کی صورتحال پر گفتگو
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، پاکستان کی آئندہ کثیرجہتی سفارتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا
-
سیرت طیبہ نوجوانوں کیلئے دنیا و آخرت میں کامیابی کا بہترین راستہ ہے، عطا اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.