قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ 22 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
جمعرات 19 مئی 2016 13:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ 22 مئی سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
آرگنائزنگ سیکرٹری محمد رمضان جمالی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب کی چار، خیبرپختونخوا اور سندھ کی تین ، تین بلوچستان کی دو جبکہ اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان کی ایک، ایک ٹیم شرکت کریگی۔
انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیمیں 21 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گی اور (کل) ہفتہ کو شام 5 بجے منیجرز میٹنگ ہوگی جس میں ڈراز کا اعلان اور چیمپئن شپ کے قوانین اور رولز کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔ چیمپئن شپ 3 جون تک جاری رہے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.