دینی تعلیمات سے د وری مسائل کی بنیادی وجہ ہے:ڈاکٹر راغب نعیمی
شب برأت رحمتوں اور فضیلتوں والی رات ہے،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں،ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
ذیشان حیدر جمعہ 20 مئی 2016 19:52
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 20 مئی۔2016ء )معروف دینی اسکالروناظم اعلیٰ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ دینی تعلیمات سے د وری مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔شب برأت رحمتوں، برکتوں اور فضیلتوں والی رات ہے۔اس رات کوملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں۔آتش بازی کرنیوالے اس مبارک رات کے تقدس کوپامال کرتے ہیں۔
انتظامیہ آتش بازوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز جمعة المبارک کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ شب برأت کی مقدس ساعتوں میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرتے ہوئے اپنے رب کو راضی کر کے نجات، فلاح اور خیرو برکت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ غفور الرحیم ہے وہ اپنے بندے کی تمام کوتاہیوں اور گناہوں کو اس شب کی فضیلتوں سے معاف فرما دیتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.