دینی تعلیمات سے د وری مسائل کی بنیادی وجہ ہے ،ڈاکٹر راغب نعیمی
شب برأت رحمتوں اور فضیلتوں والی رات ہے،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں،ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
جمعہ 20 مئی 2016 22:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء ) معروف دینی اسکالروناظم اعلیٰ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ دینی تعلیمات سے د وری مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔شب برأت رحمتوں، برکتوں اور فضیلتوں والی رات ہے۔اس رات کوملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں۔آتش بازی کرنیوالے اس مبارک رات کے تقدس کوپامال کرتے ہیں۔
انتظامیہ آتش بازوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز جمعۃ المبارک کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ شب برأت کی مقدس ساعتوں میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرتے ہوئے اپنے رب کو راضی کر کے نجات، فلاح اور خیرو برکت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اﷲ تعالیٰ غفور الرحیم ہے وہ اپنے بندے کی تمام کوتاہیوں اور گناہوں کو اس شب کی فضیلتوں سے معاف فرما دیتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.