ہدایتکاروں نے فردین خان سے منہ موڑ لیا
ہفتہ 21 مئی 2016 13:14
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مئی۔2016ء)بالی ووڈ کو بہت سی کامیاب فلمیں دینے والے اداکار فردین خان کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار فردین خان ان دنوں اس قدر موٹاپے کا شکار ہو گئے ہیں کہ ہدایتکاروں نے بھی ان سے منہ موڑ لیا ہے۔
(جاری ہے)
نو انٹری، پیار تو نے کیا کیا، جنگل اور بہت سی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے فردین خان آخری بار فلم دولہا مل گیا میں نظر آئے تھے۔
فردین خان کے چاہنے والوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ موٹاپے نے فردین خان کو بالی ووڈ سے دور کر دیا ہے۔ فردین خان کے موجودہ وزن سے متعلق تاحال کوئی خبر سامنے نہیں آئی لیکن میڈیا پر دکھائی جانے والی ان کی حالیہ تصاویر میں انھیں بھاری بھرکم واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ فردین خان اس سے پہلے بھی موٹاپے کا شکار ہوئے تھے اور 2014 میں سپر اسٹار نے اپنا وزن 12 کلو کم بھی کیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.