عالیہ بھٹ اور سونم کپور کے درمیان کنگ خان کی وجہ سے سرد جنگ کا آغاز
اتوار 22 مئی 2016 13:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) بولی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا شمار ہندی سینما انڈسٹری کے ٹاپ ہیرو ز میں کیا جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ انڈسڑی کی تقریبا ہر لڑ کی کنگ خان کی ہیروئن بننے کیلئے بیتاب نظرآتی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی ڈائریکٹر آنند ایل رائے کی جانب سے نئی فلم کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
مذکورہ فلم میں سپر سٹار شاہ رخا ن اور اداکارہ قطرینہ کیف مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے ۔
تاہم فلم میں سیکنڈ ہیروئن کی تلاش جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق فلم میں دوسری ہیروئن کے کردار کیلئے آنند ایل رائے کی نظریں سونم کپور اور عالیہ بھٹ پر لگی ہیں۔جس کی بنا پرفلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کے حصول کیلئے سونم کپور اور عالیہ بھٹ کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو چکا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.