شام ، پے در پے بم دھماکے ، 74افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

پیر 23 مئی 2016 20:08

شام ، پے در پے بم دھماکے ، 74افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مئی۔2016ء) شام پے در پے بم دھماکوں سے گونج اٹھاھا جسکے نتیجے میں 74افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بندرگائی شہر لاٹھکیا کے علاقہ جا بلیح میں چار یکے بعد دیگرے ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 45افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ لاٹھ میں بھی متعدد بم دھماکوں میں29افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :