بولان کے قریب پیر غائب میں تیزرفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
منگل 24 مئی 2016 13:43
کوئٹہ۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء) بولان کے قریب پیر غائب تیزرفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
لیویز ذرائع کے مطابق منگل کو بولان کے قریب پیر غائب لیویز تھانہ بی بی نانی میں تیز رفتار ی کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں لیاقت نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ فخرالدین ،حاجی اعظم اور محمد قاسم زخمی ہوگئے ۔لیویز فورس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.