آٹھویں پاورجنریشن کانفرنس 26 مئی کواسلام آباد میں منعقد ہوگی
منگل 24 مئی 2016 17:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) ملک میں پاور سیکڑ میں اصلاحات و ترقی، توانائی کے بحران، پاور جنریشن صنعت کی ترقی ٹیکنالوجی ، توانائی کے متبادل وسائل، کوئلے اور جوہری توانائی، آبی ذخائر سے بجلی کی پیدوار اور ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے حوالے سے وزارت پانی و بجلی کے تعاون سے ایک روزہ آٹھویں پاورجنریشن کانفرنس 26مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔
کانفرنس کے آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین محمد نعیم قریشی نے بتایا کہ اس فورم کا اہتمام انرجی اپ ڈیٹ ،، وفاقی وزرات پانی و بجلی پاکستان کے تعاون سے کیا جارہاہے ۔کانفرنس کا افتتاح وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کریں گے جبکہ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکڑ مصدق ملک بھی شرکت کریں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.