فیصل آباد میں وکلاء نے فارم نہ دینے پر پٹواری کو تشدد کر کے زخمی کر دیا
جب تک مزکورہ وکیل کو ساتھیوں سمیت گرفتار نہیں کیا جاتا تب تک دفاتر میں کام شرو ع نہیں کیا جائے گا ٗ پارٹیوں کی گفتگو
منگل 24 مئی 2016 19:00
ٰفیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) فیصل آباد میں وکلاء نے فارم نہ دینے پر پٹواری کو تشدد کر کے زخمی کر دیا ۔منگل کو وکیل تجمل حسین کام کی غرض سے متعلقہ پٹواری کے پاس پہنچا اور اس سے زمین کا ریکارڈ طلب کرنے کیساتھ ایک فارم کا مطالبہ کیا ۔
(جاری ہے)
پٹواری جنت احمد کے انکار پر وکیل نے ساتھیوں کیساتھ ملکر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کا چہرہ لہو لہان ہو گیا ۔
واقعہ کے بعد پٹواریوں کی جانب سے متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کرانے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس نے ان کی ایک نہ سنی ۔ذرائع کے مطابق وکلاء گردی کیخلاف پٹواریوں نے دفاتر کو تالے لگا دئیے اور مطالبہ کیا کہ جب تک مزکورہ وکیل کو ساتھیوں سمیت گرفتار نہیں کیا جاتا تب تک دفاتر میں کام شرو ع نہیں کیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.