برنی گارڈن کو ادب وثقافت کے فروغ کیلئے استعمال کیا جائے گا،کامران لاشاری
منگل 24 مئی 2016 19:22
لاہور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء )چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہورآرٹس کونسل (الحمراء) کامران لاشاری نے کہا ہے کہ ادب وثقافت کی ترقی میں وہ تمام ضروری اقدامات کررہے ہیں جن کی ضرورت ہے،اس سلسلے میں ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
لاہورآرٹس کونسل سے ملحقہ برنی گارڈن جو لاہورآرٹس کونسل کا حصہ ہے،کو پہلے شادی خانے کے طور پہ استعمال کیا جارہا تھا، جواب خالی کروالیا گیا ہے لہذا اب برنی گارڈن الحمراء کے استعمال سے ادب وثقافت کے فروغ میں مزیدمد د ملے گی ۔
ایگز یکٹو ڈائر یکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن(ر)عطاء محمد خان نے برنی گارڈن کو ثقافتی مرکز بنانے کا عہد کرتے ہوئے کہا کہ برنی گارڈن لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے چہر ے کی حیثیت رکھتا ہے لہذا اسے کسی صورت نظر انداز نہیں جاسکتا ۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.