رمضان میں تاجرسستے داموں اشیائے صرف کی دستیابی کو یقینی بنائیں، کمشنر کاساہیوال چیمبر کے دورے پر ممبران سے خطاب
بدھ 25 مئی 2016 15:23
چیچہ وطنی۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ نے کہا ہے کہ تاجر رمضان المبارک کے دوران عوام کو اشیائے صرف کی دستیابی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ قیمتوں کو مناسب سطح پر رکھ کر عوام کو ریلیف فراہم کریں تا کہ اس مقدس مہینے میں غریب عوام کو مہنگائی کے اثرات سے بچایا جا سکے ۔صنعتکار وں اور تاجروں کا ملکی معیشت کی ترقی اور بیروزگاری کے خاتمے میں اہم کردار ہے جس کیلئے حکومت انہیں ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی ۔
وہ ساہیوال چیمبر کے دورے کے موقع پر ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران سے خطاب کر رہے تھے ۔اس موقع پر چیمبر کے صدر شہزاد احمد شیخ ‘سینئر نائب صدر محمد محسن کریم ‘ سابق صدور چوہدری صفدر رشید ‘ چوہدری سلطان محمود ‘شیخ عظمت سلیم ‘رانا وسیم اختر اور چوہدری ارشد حسین اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران ضیاء الر حمٰن خان ‘میاں ضیاء الحق ‘ حاجی احسان الحق فریدی ،میاں بابر صغیر ‘ محمد سرور جتالہ اور چوہدری وحید الحق بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.