دورہ انگلینڈ کیلئے16رکنی پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا گیا
جمعرات 26 مئی 2016 14:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مئی۔2016ء) دورہ انگلینڈ کیلئے16رکنی پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا گیادورہ انگلینڈ کیلئے سولہ رکنی پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ قومی اے ٹیم انگلینڈ لائنز اور سری لنکا اے ٹیم کے خلاف میچز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان اے ٹیم میں تین اوپنرزرکھے گئے ہیں جن میں شرجیل خان، فخرزمان اورمجاہدعلی شامل ہیں،مڈل آرڈرمیں سعودشکیل، بابراعظم، عمرصدیق اورعبدالرحمٰن۔
فاسٹ باوٴلرزمیں حسن علی، میرحمزہ، محمد عباس، عزیز اللہ ، بلاول بھٹی۔آل راوٴنڈرز میں محمد نواز جبکہ اسپنرز میں محمد اصغر اور شاداب خان کو رکھا گیا ہے جبکہ محمد حسن وکٹ کیپر ہوں گے۔ٹیم کے کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ دورہ انگلینڈ کے دوران قومی اے کرکٹ ٹیم انگلینڈ لائنز اور سری لنکا اے ٹیم کے خلاف چار روزہ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.