ٹکٹ نہ ہونے کی وجہ سے شاید ایشین گیمز میں شرکت نہ کر سکوں،سیف اللہ مہمند
جمعرات 26 مئی 2016 15:01
مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) آل پاکستان کیوشن کراٹے چمپئن سیف اللہ مہمندجنوبی کوریا میں ہونے والے 29ویں ایشین چمپئن شپ کے لیے منتخب ہونے کے باوجود ٹکٹ اور انٹری فیس نہ ہونے کی وجہ سے شاید نہ جا سکے۔ انھوں نے2010ءء میں تمام بلو بیلٹ کراٹے کورس مکمل کیا،جون2011ءء میں یلو بیلٹ اوردسمبر2011ءء میں گرین بیلٹ بنیادی کورس مکمل کیا جبکہ 2012ءء میں بیلٹ رینکنگ سرٹیفیکیٹ حاصل کیا۔
2011ءء میں 70kgمیں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔27نیشنل گیمز2013ءء میں مائنس 75kg میں دوسری پوزیشن جبکہ2015ءء میں28ویں نیشنل گیمز فل کنٹیکٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 2016ءء میں 29ویں نیشنل گیمز میں آل پاکستان مقابلے جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ جس کی بنیاد پر اسے کوریا میں ہونے والی 16ویں ایشن ٹورنامنٹ کے لیے منتخب ہوا لیکن حکومتی سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے اور مالی کمزوری کی وجہ سے تاحال جانے کا فیصلہ نہ کر سکے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.