ہمارے دور حکومت میں 90 ہزار جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تحقیقات کے بعد منسوخ کئے گئے، عبدالرحمن ملک
ولی محمد کا شناختی کارڈ پہلی بار 2002 میں جنرل مشرف کے دور میں بنا تھا اور ہلاک ہونے تک جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ اس کے پاس تھا،سابق وزیرداخلہ
جمعہ 27 مئی 2016 23:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) سابق وفاقی وزیرداخلہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسنیٹر عبدالرحمن ملک نے کہا ہے کہ ان کے دور میں 90 ہزار جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تحقیقات کے بعد منسوخ کئے گئے۔ افغان مہاجرین کا شناختی کارڈ بننے کا سلسلہ بہت پرانا ہے جو جنرل ضیا کے دور حکومت سے جا ملتا ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کواپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیر داخلہ یا سیکرٹری داخلہ خود شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کا اجرا نہیں کرتا۔
ان کے دور میں کسی بھی ولی محمد نامی شخص کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہونے کی رپورٹ نہیں ملی تھی ورنہ منسوخ کرکے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جاتی۔ انہوں نے کہاکہ ولی محمد کا شناختی کارڈ پہلی بار 2002 میں جنرل مشرف کے دور میں بنا تھا اور ہلاک ہونے تک جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ اس کے پاس تھا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.