دورئہ انگلینڈ میں سیمنگ پچز پر جنگ جیتنے کیلیے ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا
ہفتہ 28 مئی 2016 13:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مئی۔2016ء) دورئہ انگلینڈ میں سیمنگ پچز پر جنگ جیتنے کیلیے ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا، کرکٹرز کی صلاحیتیں نکھارنے کیلیے مہم پیر سے لاہور میں شروع ہوگی،کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلیے پچز کو قدرے نرم رکھتے ہوئے گھاس چھوڑ دی گئی،ڈیوک جیسی ابھری سلائیوں والی گیندوں کا انتظام بھی کرلیا گیا، صبح10سے دوپہر ایک بجے تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں انڈور پریکٹس کی جائیگی۔
لنچ اور آرام کے بعد سہ پہر ساڑھے 3 بجے ایک گھنٹہ صرف بولرز ٹریننگ کرینگے، شام ساڑھے 4 سے 7بجے تک تمام پلیئرز کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں مہارت بہتر بنانے کیلیے نیٹ سیشن ہونگے، ڈسپلن پر لیکچرز کا سلسلہ بھی جاری رہے گا،کھلاڑیوں کی ذہنی مضبوطی کیلیے ماہر نفسیات کی خدمات بھی حاصل کیے جانے کاامکان ہے، این سی اے ہیڈکوچ مشتاق احمد ٹریننگ کی نگرانی کرینگے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.