خوراک کی ضروریات ، پانی کے بحران کے باعث شدید خطرات لا حق ہونے کی پیشگوئیاں انتہائی تشویشناک ہیں ‘ مقررین
حکومت قومی پالیسی کا اعلان کر کے زراعت اور پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے خاطر خواہ فنڈز مختص کرنے کا اعلان کرے اوریگا گروپ آف کمپنیز کے زیر اہتمام ’ ’ فوڈ سکیورٹی کانفرنس 2016ء ‘‘ سے چیئرمین جمشید چیمہ ،چوہدری سرور ،اعجاز چوہدری ،شفقت محمود و دیگر کا خطاب
ہفتہ 28 مئی 2016 20:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مئی۔2016ء) پاکستان کو مستقبل میں خوراک کی ضروریات اور پانی کی قلت سے پیدا ہونے والے بحران کے باعث شدید خطرات لا حق ہونے کی پیشگوئیاں انتہائی تشویشناک ہیں ،اگر زراعت کی ترقی کیلئے ریسرچ اور پانی کے بحران کے حل پر توجہ نہ دی گئی تو پاکستان کیلئے اپنی خوراک اور صنعتوں کو خا م مال کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو جائیگا ،حکومت قومی پالیسی کا اعلان کر کے زراعت اور پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے خاطر خواہ فنڈز مختص کرنے کا اعلان کرے ۔
ان خیالات کا اظہار مقررین نے مقامی ہوٹل میں اوریگا گروپ کے زیر اہتمام ’ ’ فوڈ سکیورٹی کانفرنس 2016ء ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ کانفرنس سے اوریگا گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین جمشید اقبال چیمہ ،عبد العلیم خان ،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید ، منزہ حسن ،رائے عزیز اﷲ ،سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ،اعجاز چوہدری ،رکن قومی اسمبلی شفقت محمود ،شعیب صدیقی ، رانا ندیم ،کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر ،سرفراز خان سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.