لاہور ایئر پورٹ کے کارگو کمپلیکس سے موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار
اتوار 29 مئی 2016 17:08
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مئی۔2016ء) سول ایوی ایشن حکام نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے کارگو کمپلیکس سے موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے علامہ اقبال ایئر پورٹ کے کارگو کمپلیکس سے موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزم کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ ایک موٹر سائیکل کا تالہ توڑ کر کمپلیکس سے باہر نکالنے کی کوشش کر رہا تھا تاہم ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نجی کمپنی کا سابق ملازم ہے اور اپنا پرانا ڈیوٹی کارڈ دکھا کر ایئر پورٹ میں داخل ہو تا ہے اور اس سے پہلے بھی کئی موٹر سائکلیں چوری کر چکا ہے ۔ ملزم سے چوری شدہ پٹرول کی بوتلیں اور موٹر سائیکلوں کے سپیئر پارٹس بھی برآمد ہوئے ہیں اور اس نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.