پی سی بی نے سابق چیف سلیکٹر ہارون الرشید کو ایک بار پھر اعلیٰ عہدہ دینے کی ٹھان لی
پیر 30 مئی 2016 13:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )نے قومی کر کٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر ہارون الرشید کو ایک بار پھر اعلیٰ عہدہ دینے کی ڈھان لی، اس بار سابق چیف سلیکٹر کو ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی ذمہ داری سونپی جائے گی، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے معاملات وہی سنبھالیں گے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ہارون رشید کو ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز بنانے پراتفاق ہوگیا ہے، وہ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک دونوں کرکٹ کے معاملات سنبھالیں گے، اس حوالے سے آئندہ چند روز میں ایک رسمی اشتہار بھی جاری کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ہارون رشید قومی کرکٹ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں برطرف ہوئے تھے، وہ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے اپنے فیصلوں کی وضاحت نہیں کرپائے تھے مگر اس کے باوجود اب انھیں ایک بار پھر اہم ذمہ داری سونپی جا رہی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.