دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستانی کرکٹرز کے ابتدائی اسکواڈ نے دوسرے مرحلے میں ٹریننگ کا آغازکردیا
دورہ انگلینڈکیلئے قومی ٹیم کا پہلااسکلز کیمپ مشتاق احمد کی نگرانی میں شروع ،غیر ملکی فزیو آسٹریلیا کے شان ہینز نے ٹیم کو جوائن کرلیا
پیر 30 مئی 2016 17:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستانی کرکٹرز کے ابتدائی اسکواڈ نے دوسرے مرحلے میں ٹریننگ کا آغازکردیا،دورہ انگلینڈکیلئے قومی ٹیم کا پہلااسکلز کیمپ مشتاق احمد کی نگرانی میں شروع ہو گیا ،غیر ملکی فزیو آسٹریلیا کے شان ہینز نے ٹیم کو جوائن کرلیا،کھلاڑیوں کادوسرا کیمپ انگلینڈ میں لگایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق مشکل دورہ انگلینڈ کے لیے بورڈ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایبٹ آباد کی کاکول ملٹری اکیڈمی میں فٹنس بہتر بنانے کے بعد کھلاڑیوں کی اسکلز پر کام شروع ہوگیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں فٹنس کیمپ ختم ہونے کے بعد دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب ممکنہ کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کرتے ہوئے ان کی تعداد 21کرلی گئی تھی ان میں محمد حفیظ، سمیع اسلم، خرم منظور اور شان مسعود، اظہرعلی، یونس خان ، مصباح الحق، اسد شفیق، افتخار احمد، آصف ذاکر اور اکبر رحمان، سرفراز احمد، محمد رضوان، محمدعامر، راحت علی، عمران خان، سہیل خان، جنیدخان، احسان عادل، یاسر شاہ اور ذوالفقاربابرشامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.