لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم کے اختیارات وزیر خزانہ کے سپرد کرنے کا اقدام چیلنج
پیر 30 مئی 2016 19:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم کے اختیارات وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا ۔
(جاری ہے)
پیر کو عوامی تحریک کی جانب سے اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ کی دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت وزیر اعظم اپنے اختیارات کسی وزیر کو تفویض نہیں کرسکتے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی عدم موجودگی سے ملک میں آئینی بحران پیدا ہو چکا ہے ۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ اسپیکر قومی اسمبلی فوری اجلاس بلا کر نیا قائد ایوان منتخب کرنے کا حکم دیا جائے جبکہ اسحاق ڈار کو فوری وزیر اعظم کے اختیارات استعمال کرنے سے روکا جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.