بروقت انصاف کی فراہمی اور تاخیر بار اوربنچ کے باہمی تعاون ،خوشگوار ماحول پر منحصر ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ اسماعیل خان
منگل 31 مئی 2016 16:44
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ اسماعیل خان نے کہا ہے کہ بروقت انصاف کی فراہمی اور اس میں تاخیر بار اوربنچ کے باہمی تعاون اور خوشگوار ماحول پر منحصر ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈیرہ اسماعیل خان میں 4سالہ مدت گزارنے کے بعد یہاں سے پشاور تبادلہ کے موقع پر جوڈیشل آفیسرز کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی گئی الوداعی تقریب کے موقع پر کیا۔
اس موقع پر سول جج محمد اصغر خان جو کہ ڈیرہ سے پشاور تبدیل ہو کر جارہے ہیں بھی موجود تھے، علاو ہ ازیں تقریب میں سینئر سول جج عابد زمان، ایڈیشنل رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ زمرد شاہ، سیشن جج اے ٹی سی انعام الله خان، ایڈیشنل و سول ججز ، ممبرز صوبائی بار کونسل طاہر وسیم ڈیال، حشمت نواز سدوزئی، ڈسٹرکٹ بار کے صدر اختر حسین قریشی و دیگر معززین نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.