ریاض:سعودی عرب میں اپریل کے مہینے میں 800کاریں چوری ہوئیں
بدھ 1 جون 2016 13:11
ریاض: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 01جون 2016ء):سعود ی عرب میں صرف اپریل کے مہینے میں 800سے زائد کاریں چوری ہوئیں۔ جبکہ ان میں سے واپسی کی شرع 36فیصد رہی۔ سعودی دارلحکومت ریاض سے اپریل کے مہینے میں 289کاریں چوری ہوئیں۔ اور ان چوری شدہ کاروں میں سے پولیس نے 125کو چوروں ضبط کرنے کے بعد مالکان کو واپس کیں۔
(جاری ہے)
تازہ ترین ریسرچ سے ثابت ہوا ہے کہ کار چوروں کی کثیر تعداد صرف ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والوں کی ہے۔
ان میں سے متعدد افراد نے صرف اپنی صلاحیتیں دکھانے کے چکر میں کاریں چوری کیں۔پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ نئے بشر سسٹم سے چوری ہونے والی گاڑی کی اطلاع ملتے ہی تین منٹ میں پکڑی جاسکتی ہے ، لیکن اگر مالکان کار چوری کی رپورٹ میں دیر کر دیں تو پکڑنے میں مشکلات پیش آتیں ہیں ۔ اسلیئے مالکان کو چاہیئے کہ جب بھی کوئی ایسا واقعہ ہو اس کی اطلاع جتنی جلدی ہو سکے پولیس اسٹیشن کر دیں ۔مزید اہم خبریں
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.