چیف سلیکٹر،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتانوں میں اختلافات کی بازگزشت
جمعہ 3 جون 2016 15:27
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3 جون ۔2016ء )چیف سلیکٹر اور مختصر فارمیٹ کے کپتانوں میں اختلافات کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے ، ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی تمام تجاویز تسلیم کرتے ہوئے انضمام الحق نے اظہرعلی اور سرفراز احمد کی ناتجربہ کاری کو جواز بنا لیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیسٹ قائد مصباح الحق کی تجاویز تو مان لی ہیں لیکن انہوں نے مختصر فارمیٹس کے ناتجربہ کار کپتانوں کو صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ون ڈے اورٹی ٹونٹی سکواڈ صرف کارکردگی پر منتخب کیا جائے گا کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ اظہر علی اور سرفراز اس حوالے سے ابھی زیادہ تجربہ کار نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کوچنگ معاملات میں بھی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی پر بھی واضح کردیا ہے کہ وہ سلیکشن میں کسی قسم کا دباوٴ برداشت نہیں کریں گے اور تینوں فارمیٹس میں چلے ہوئے کارتوسوں کے بجائے نئے چہرے سامنے لائے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.