کولپور میں ریلوے ٹریک پر دھماکے سے 2 فٹ پٹڑی تباہ ہوگئی
اتوار 5 جون 2016 17:29
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جون۔2016) مستونگ کے علاقے کولپور میں ریلوے ٹریک پر دھماکے سے 2 فٹ پٹڑی تباہ ہوگئی جس کی وجہ سے ریل گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے کے بعد ریلوے حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کولپور میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا جس سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ۔
لیویز حکام کے مطابق کولپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے دو فٹ پٹڑی تباہ ہو گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکہ بولان میل گزرنے کے چند منٹ بعد ہوا دھماکے کی وجہ سے ریل گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی تاہم ریلوے حکام ، لیویز حکام اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور متاثرہ جگہ کا معائنہ کیا اور ٹریک کو دو گھنٹے بعد ٹھیک کر ٹرینوں کی آمد و رفت کو بحال کر دیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.