مکمل فٹ ،دورہ انگلینڈ میں وٹیم میں واپسی کی امید ہے : عمر اکمل
پیر 6 جون 2016 16:13
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جون ۔2016ء )قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے بازعمر اکمل نے اپنی ناقص فٹنس کی خبریں غلط قرار دیتے ہوئے انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی کی امید کا اظہار کیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں عمر اکمل کا کہنا تھا کہ بطور پروفیشنل ایتھلیٹ ہم فٹنس پر سخت محنت کرتے ہیں تاہم بدقسمتی سے کچھ حلقوں نے یہ افواہیں پھیلا دیں کہ میری فٹنس بہت خراب ہے جس کے باعث میں کھیلنے کے لیے تیار نہیں ہوں جو بالکل غلط بات ہے ۔
دورہ انگلینڈ کیلئے سلیکٹ نہ ہونے کے سوال پر عمر اکمل نے کہا کہ وہ پاکستان کے لیے دوبارہ کرکٹ کھیلنے کے لیے بے تاب ہیں خ اگر انہیں ون ڈے ٹیم میں بھی جگہ دی جاتی ہے تو ان کیلئے یہ بھی کافی ہوگا،ابھی دورہ انگلینڈ کیلئے ون ڈے ٹیم کا اعلان نہیں ہوا اور جب بھی ہوگا تو مجھے اپنا نام اس میں آنے کی پوری امید ہے ، میری یہی خواہش ہے کہ جو ہماری ٹیم اور ملکی کرکٹ کے لیے اچھا ہو وہی کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.