حجا مہ خالصتاََطب اسلامی کا خاصہ تھا جو آج چین کا قومی طریقہ علاج ہے ‘ مقررین
یہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے کوئی مضر اثرات نہیں ‘ ڈاکٹر میاں ناہید امجد عارفی، ڈاکٹر محمد افضل میوو دیگر کا خطاب
پیر 6 جون 2016 18:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جون۔2016ء) حجا مہ خالصتاَطب اسلامی کا خاصہ تھا جو آج چین کا قومی طریقہ علاج ہے مگر پاکستان میں چند لوگ ہی اسے جانتے ہیں، یورپ کے بعض ممالک اور امریکہ میں الٹرنیٹو میڈیسن کے طلبا کو یونیورسٹیوں میں حجامہ پر خصوصی نصاب پڑھایا جاتا ہے،بعض عرب ریاستوں میں لوگوں نے انفرادی حیثیت میں اس پر اچھا کام کیا ہے اور اب پاکستان میں پہلی مرتبہ جدید انداز، نئی سوچ، جذبہ احیائے طب اسلامی اور جذبہ خدمت خلق کے تحت اس طریقہ علاج کو فروغ دیا جا رہا ہے،نیشنل کونسل فار طب حکومت پاکستان کے صدر ڈاکٹر ضابطہ خاں شنواری کا نیشنل کونسل کے تحت حجامہ کورس متعارف کا بیان خوش آئندہے۔
اِن خیالات کا اظہار نیشنل ہولسٹک میڈیکل کالج اینڈ انجینئرنگ ٹیکنالوجی ڈاکٹر میاں ناہید امجد عارفی، ڈاکٹر محمد افضل میو، ڈاکٹر محمد اسلم جوئیہ، حکیم سید عارف رحیم ، حکیم سید مبارز رحیم ، حکیم محمد شاہد لطیف رانا، حکیم عبدالر حمن عثمانی، حکیم حافظ مسعودالحسن رشیدی، حکیم غلام عباس، حکیم حاجی محمد شہباز سرور، حکیم کاشف رضا اور حکیم محمد ابوبکر نے حجامہ کی افادیت کے موضوع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.