تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان المبارک کو زکوة کی کٹوتی کے سلسلے میں پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہے
منگل 7 جون 2016 16:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جون ۔2016ء) تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان المبارک کو زکوة کی کٹوتی کے سلسلے میں پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہے ۔آج بروز بدھ سے نئے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے۔
(جاری ہے)
تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں نے پبلک ڈیلنگ کی بجائے حکومت کی طرف سے زکو ة کے مقر ر کردہ نصاب کے مطابق کھاتہ داروں کے اکاؤنٹس سے کٹوتی کی ۔علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے جسکے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر سے جمعرات صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجکر 45منٹ تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے روز بینک صبح آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے 12بجے تک سروسز فراہم کریں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.