رمضان المبارک میں سگریٹ نوشی کی عادت سے باآسانی چھٹکارا پایا جاسکتا ہے،ماہرین
بدھ 8 جون 2016 13:59
اسلام آباد ۔ 7 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جون۔2016ء) رمضان المبارک میں سگریٹ نوشی کی عادت سے باآسانی چھٹکارا پایا جاسکتا ہے ۔ ریلوے ہسپتال راولپنڈی کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق محمود نے ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کی برکات میں جہاں دیگر فوائد شامل ہیں وہاں سگریٹ نوشی کا ترک کرنا بھی صحت کے لئے مفید ہے۔
انہوں نے کہا کہ روزہ اچھی صحت کا ضامن ہے اور سگریٹ نوشی سے نجات کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سگریٹ نوشی کے عادی افراد کو اس ماہ کے دوران سگریٹ پینے سے نجات ملتی ہے جو ان کی صحت پر مثبت اثرات کی حامل ہے۔ عام دنوں میں سگریٹ ترک کرنا مشکل ہوتا ہے تاہم روزہ میں مذہبی ذمہ داری ہے کہ سگریٹ نوشی سمیت ہر طرح کی کھانے پینے کی اشیاء مقررہ اوقات کے دوران ترک کی جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.