سابق ایم این اے لیاقت عباس بھٹی کے گھر سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے جوہر ٹان سے کم سن ملازمہ کو بازیاب کرا لیا
جمعرات 9 جون 2016 18:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جون ۔2016ء) سابق ایم این اے لیاقت عباس بھٹی کے گھر سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے جوہر ٹان سے کم سن ملازمہ کو بازیاب کرا لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے خفیہ اطلاع پر(ق) لیگ کے سابق ایم این اے لیاقت عباس بھٹی کے جوہر ٹا ؤن میں ایک گھر پر چھاپہ مارا اور 11سالہ ملازمہ ناہید کو زخمی حالت میں بازیاب کرا لیا زخمو ں سے چور کم سن ملازمہ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ا س کا علاج کیا جا رہا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ناہید نامی لڑکی کو سابق ایم این اے کے گھر سے بازیاب کرایا گیا ہے جو وہاں ملازمت کرتی ہے اور اس کی مالکن اس پر شدید تشدد کرتی ہے ہمسایوں کی شکایت پر کارروائی کی گئی اور ناہید کو گھر کے ایک کمرے سے بازیاب کرایا گیا ۔ ناہید نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس کی مالکن اس پر تشدد کرتی اور رسیوں سے باندھ دیتی ہے ۔ ٹیم نے مالکن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں اور جلد اسے گرفتار کر لیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.