مری میں زندہ جلائی گئی ماریہ عباسی کے گھر والوں پر ملزم پارٹی نے صلح کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا

اتوار 12 جون 2016 14:18

مری میں زندہ جلائی گئی ماریہ عباسی کے گھر والوں پر ملزم پارٹی نے صلح ..

مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جون ۔2016ء) مری میں زندہ جلائی گئی ماریہ عباسی کے گھر والوں پر ملزم پارٹی نے صلح کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ بار کا فیکٹ فائنڈنگ مشن ماریہ عباسی کے گھر مری پہنچ گیا جہاں انہوں نے زندہ جلائی گئی ماریہ کے والدین سے ملاقات کی ماریہ کے والد نے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو بتایا کہ ملزم پارٹی اس پر صلح کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے ۔ واضح رہے کہ 19 سالہ ماریہ عباسی کو شادی سے انکار پر ماسٹر شوکت نے زندہ جلایا تھا۔

متعلقہ عنوان :