پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے ممبئی میں گھر کی تلاش شروع کر دی
جمعرات 16 جون 2016 12:14
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) اپنی پہلی بولی وڈ فلم ”صنم تیری قسم“ کی ریلیز کے بعد سے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کبھی پاکستان تو کبھی ہندوستان کے چکر لگا رہی ہیں۔اس بات کا اندازہ تو سب کو ہی ہے کہ ماورا حسین کو ہندوستان میں رہنا کافی پسند ہے اور اس بات سے پھر حیرانی بھی نہیں ہونی چاہیے اگر ہم آپ کو یہ بتائیں کہ اداکارہ ممبئی میں کرائے کا ایک گھر ڈھونڈ رہی ہیں۔
بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے 22 سالہ ماورا حسین کا کہنا تھاکہ ’میں گزشتہ سال سے ایک ہوٹل میں رہ رہی ہوں اور اب میں اس سے تھک چکی ہوں، مجھے اب اپنی خود کی جگہ چاہیے، میں کچھ عرصے سے ممبئی میں ایک گھر ڈھونڈ رہی ہوں اور میری یہ تلاش جلد ختم ہوجائے گی۔ماورا حسین کا مزید کہنا تھا کہ میں خانہ بدوش کی طرح زندگی گزار رہی ہوں اور مجھے ایک عام لڑکی کی طرح سکون کی طلب ہے، اپنی فلم صنم تیری قسم کی شوٹنگ کے دوران میں نے اپنی وینیٹی وین کو ہی اپنا کمرا بنالیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.