پر ی مون سون کے پیش نظر کسی بھی نشیبی علاقے خاص کر گھروں کی چھتوں پر بارشی پانی کھڑا نہ ہونے دیں ‘لبنیٰ فیصل
جمعرات 16 جون 2016 14:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) چیئرمین ٹاؤن ایمرجنسی رسپانس کمیٹی و ایم پی اے لبنیٰ فیصل نے کہا ہے کہ پری مون سون کا آغاز ہو چکا ہے تمام متعلقہ محکمے اور ادارے بارشوں کے بعد کسی بھی نشیبی علاقے خاص طور پر گھروں کی چھتوں پر بارشی پانی کھڑا نہ ہونے دیں، لاہور اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈز کے تمام علاقوں میں رمضان المبارک کے باوجود انسداد ڈینگی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری ہیں ، آؤ ٹ ڈور سرویلنس کے دوران بنیاں والا میں ایک ورکشاپ سے لاروا برآمد ہونے پر ایف آئی آر درج کی گئی ۔
انہوں نے یہ بات ٹاؤن ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسدادڈینگی لاہور اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈ ز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اے سی کینٹ سارہ حیات، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ آصف محمود ،سینئر انٹامالوجسٹ سعید الرحمن،انوائرمنٹ وسینٹری انسپکٹرز کے علاوہ کینٹ کے مختلف سکولوں اور کالجز کے سربراہان ،محکمہ فشریز،تعلیم،کوآپریٹو،لاہور اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈز ، ڈی ایچ اے اور آرمی ایریاز کے نمائندو ں نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.