جدہ: سعودی عرب کی 19یونیورسٹیاں عرب ممالک کی100 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل
سعودی عرب کی کنگ فہد یونیورسٹی عرب ممالک میں پہلے نمبر پر رہی
ہفتہ 18 جون 2016 15:28
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون۔2016ء) QS ادارے کی جاری کردہ نئی درجہ بندی میں سعودی عرب کی 19یونیورسٹیوں کو عرب ممالک کی 100 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی کنگ فہد یونیورسٹی عرب ممالک میں پہلے نمبر پر رہی اور یہ دوسرا مسلسل سا ل ہے جس میں کنگ فہد یونیورسٹی نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ دوسرے نمبر پر لبنان کی امریکن یونیورسٹی رہی۔
جبکہ سعودی عرب کی ہی کنگ سعود یونیورسٹی کو تیسرامقام حاصل ہو ا۔(جاری ہے)
کنگ عبد العزیز یونیورسٹی ن اس سال چوتھے نمبر پر رہی۔QSاس وقت دنیا میں تعلیمی اداروں کی درج بندی کرنے والا ایک اہم ادارہ ہے۔ اور وہ کئی سال سے عرب ممالک کی سالانہ پرفارمنس پر الگ درج بندی جاری کرتاآ رہا ہے۔اس سال QSنے 21ممالک کی 192یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کی تھی۔ یہ ادارہ یونیورسٹیوں کی درجہ بندی طالبعلموں کی تعداد ، طالب علموں کی طرف سے شائع کیئے جانے والے مقالے، تعلیمی معیار، اور غیر ملکی طلبہ کی اس یو نیورسٹی میں تعداد کو دیکھ کرکرتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.