ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت ڈینگی تدارک کے حوالے سے ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ملک عثمان ہفتہ 18 جون 2016 15:38
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جون 2016ء) ڈی سی او قصور عمارہ خان کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں تمام ضلعی افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس کو ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ نے بریفنگ دی ۔اجلاس میں انڈرائیڈ فون پر بھیجی گئی مختلف ہاٹ سپاٹس کی ڈینگی سرویلنس سرگرمیوں کا ڈیٹا دکھایا گیا ۔
ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس کا ڈیٹا دکھایا گیا جس میں بتایا گیا کہ اس ہفتہ سرویلنس ٹیموں نے پورے ضلع سے 2358سائیٹس سروے کی ہیں اور 8624آؤٹ ڈور کینٹنرز چیک کئے ہیں جس میں ایڈیز لاروا یا بالغ مچھر کہیں سے بھی نہیں ملا ۔ فش سٹاکنگ کے حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز نے بتایا کہ اب تک 190جوہڑوں میں 2لاکھ 57ہزار 100مچھلی بچہ چھوڑا گیا ہے جس پر ڈی سی او نے ہدایت کی کہ مجھے بھی جوہڑوں کا معائنہ کروایا جائے جہاں مچھلی بچہ چھوڑا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.