ججز تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 21جون کو ہوگا
ہفتہ 18 جون 2016 16:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) ججز تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 21جون کو منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 6جون کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت ہونیوالے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی سفارشات پر غور کرے گی۔
(جاری ہے)
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کو سپریم کور ٹ میں جج تعینات کرنے اور سینئر جسٹس سید منصور علی شاہ کو چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ بنانے کے معاملات زیر بحث آئے تھے ۔
ججز پارلیمانی کمیٹی جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کا جائزہ لینے کے بعد سفارشات وزیر اعظم کو ارسال کرے گی جو اسے صدر مملکت کو ارسال کریں گے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.