ترک طیاروں کی بمباری، عسکریت پسند تنظیم کے 16 ٹھکانے تباہ
بدھ 22 جون 2016 12:36
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جون ۔2016ء) ترک فوج کے جنگی طیاروں نے کالعدم عسکریت پسند تنظیم پی کے کے کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کرکے 16 ٹھکانے تباہ کردیئے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترک فوج نے ایک بیان میں کہاکہ یہ فضائی آپریشن ملک کے جنوب مشرقی حصے اور شمالی عراق میں موجود کالعدم تنظیم پی کے کے کے خلاف کیا گیا تھا۔
اس دوران جنگی طیاروں نے رات گئے عراق کے شمالی علاقوں قندیل، سینات اور ہافتان میں کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 اہداف کو تباہ کر ڈالا جس میں اسلحہ ڈپو بھی شامل ہے۔اسی طرح جنوب مشرقی علاقے دیار بکر میں بھی بمباری کرکے 11 اہداف کو تباہ کردیا، اس دوران ترک حکام نے25 سے زائد دیہاتی علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.